حدیث نمبر: 1856
وَعَن عمر رَضِي الله عَنهُ قَالَ: تَعْلَمُنَّ أَيُّهَا النَّاسُ أَنَّ الطَّمَعَ فَقْرٌ وَأَنَّ الْإِيَاسَ غِنًى وَأَنَّ الْمَرْءَ إِذَا يَئِسَ عَن شَيْء اسْتغنى عَنهُ. رَوَاهُ رزين
الشیخ عبدالستار الحماد
عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: لوگو! تم جان لو کہ طمع فقر ہے، جبکہ (لوگوں سے) نا امیدی غنی ہے، کیونکہ جب آدمی کسی چیز سے نا امید ہو جاتا ہے تو وہ اس سے بے نیاز ہو جاتا ہے۔ لا اصل لہ، رواہ رزین (لم اجدہ)۔