کتب حدیث ›
مشكوة المصابيح › ابواب
› باب: دنیا والوں میں ہم سب سے پیچھے لیکن قیامت کے دن سب سے آگے ہوں گے
حدیث نمبر: 1355
وَفِي رِوَايَة لمُسلم عَن أبي هُرَيْرَة وَعَنْ حُذَيْفَةَ قَالَا: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي آخِرِ الْحَدِيثِ: «نَحْنُ الْآخِرُونَ مِنْ أَهْلِ الدُّنْيَا وَالْأَوَّلُونَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ الْمقْضِي لَهُم قبل الْخَلَائق»
الشیخ عبدالستار الحماد
صحیح مسلم ہی کی ابوہریرہ رضی اللہ عنہ اور حذیفہ رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث میں ہے۔ انہوں نے بیان کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حدیث کے آخر پر فرمایا: ’’ہم دنیا والوں میں سب سے آخر پر آئے لیکن روز قیامت مقدم ہوں گے اور ساری مخلوق سے پہلے ہمارے متعلق فیصلہ کیا جائے گا۔ ‘‘ رواہ مسلم۔