حدیث نمبر: 556
وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: كُنْتُ إِذَا حِضْتُ نَزَلْتُ عَن الْمِثَال على الْحَصِير فَلم نقرب رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَمْ ندن مِنْهُ حَتَّى نطهر. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
الشیخ عبدالستار الحماد
عائش�� رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، جب مجھے حیض آتا تو میں بستر سے چٹائی پر آ جاتی، اور جب تک ہم پاک نہ ہو جاتیں ہم آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قریب نہ جاتیں۔ ضعیف۔