کتب حدیثمشكوة المصابيحابوابباب: مردے کو غسل دینے کے بعد غسل کرنا
حدیث نمبر: 541
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ غَسَّلَ مَيِّتًا فَلْيَغْتَسِلْ» . رَوَاهُ ابْنُ مَاجَهْ وَزَادَ أَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ: «وَمَنْ حمله فَليَتَوَضَّأ»
الشیخ عبدالستار الحماد
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ’’جو شخص میت کو غسل دے تو وہ خود بھی غسل کرے۔ ‘‘ ابن ماجہ، احمد، ترمذی اور ابوداؤد نے یہ اضافہ نقل کیا ہے: ’’جو شخص اسے کندھا دے تو وہ وضو کرے۔ ‘‘ صحیح۔
حوالہ حدیث مشكوة المصابيح / كتاب الطهارة / حدیث: 541
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صَحِيحٌ , شیخ زبیر علی زئی: صحيح
تخریج حدیث ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «صحيح، رواه ابن ماجه (1463) و أحمد (272/2 ح 7675) والترمذي (993 وقال: حسن) و أبو داود (3161، 3162) [و للحديث طرق و شواھد]»