حدیث نمبر: 516
وَفِي رِوَايَةِ جَابِرٍ قَالَ: «مَا أُكِلَ لَحْمُهُ فَلَا بَأْس ببوله» . رَوَاهُ أَحْمد وَالدَّارَقُطْنِيّ
الشیخ عبدالستار الحماد
جابر رضی اللہ عنہ کی روایت میں ہے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’جس کا گوشت کھایا جائے اس کے پیشاب میں کوئی مضائقہ نہیں۔ ‘‘ اسنادہ موضوع۔