حدیث نمبر: 508
وَعَن عبد الله بن عكيم قَالَ: أَتَانَا كِتَابُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَنْ لَا تَنْتَفِعُوا مِنَ الْمَيْتَةِ بِإِهَابٍ وَلَا عَصَبٍ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ
الشیخ عبدالستار الحماد
عبداللہ بن عکیم ؒ بیان کرتے ہیں ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا خط موصول ہوا کہ ’’مردار کے چمڑے سے فائدہ اٹھاؤ نہ اس کے اعصاب (پٹھوں) سے۔ ‘‘ حسن، رواہ الترمذی و ابوداؤد و النسائی و ابن ماجہ۔