کتب حدیثمشكوة المصابيحابوابباب: غسل سے بچے ہوئے پانی سے وضو کیا جا سکتا ہے
حدیث نمبر: 457
عَن ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ اغْتَسَلَ بَعْضُ أَزْوَاجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي جَفْنَةٍ فَأَرَادَ رَسُول الله صلى الله عَلَيْهِ وَسلم إِن يَتَوَضَّأَ مِنْهُ فَقَالَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي كُنْتُ جُنُبًا فَقَالَ «إِنَّ الْمَاءَ لَا يُجْنِبُ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَهْ. وَرَوَى الدَّارمِيّ نَحوه
الشیخ عبدالستار الحماد
ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی کسی زوجہ محترمہ نے ایک ٹب میں غسل کیا، پھر رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اس سے غسل کرنا چاہا تو انہوں نے عرض کیا، اللہ کے رسول! میں تو جنبی تھی، آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ’’پانی جنبی نہیں ہوتا۔ ‘‘ ترمذی، ابوداؤد، ابن ماجہ، جبکہ دارمی نے بھی اسی طرح روایت کیا ہے۔ ضعیف۔
حوالہ حدیث مشكوة المصابيح / كتاب الطهارة / حدیث: 457
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صَحِيح , شیخ زبیر علی زئی: سنده ضعيف
تخریج حدیث ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «سنده ضعيف، رواه الترمذي (65 وقال: حسن صحيح .) و أبو داود (68) و ابن ماجه (370) والدارمي (1/ 187 ح 740) ¤٭ سلسلة سماک بن حرب عن عکرمة سلسلة ضعيفة .»