حدیث نمبر: 448
عَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ قَالَ: إِنَّمَا كَانَ الْمَاءُ مِنَ الْمَاءِ رُخْصَةً فِي أَوَّلِ الْإِسْلَامِ ثمَّ نهي عَنْهَا
الشیخ عبدالستار الحماد
ابی بن کعب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، پانی (غسل)، پانی (انزال) کی وجہ سے واجب ہوتا ہے، اس بارے میں شروع اسلام میں رخصت تھی، پھر اس سے منع کر دیا گیا۔ صحیح، رواہ الترمذی و ابوداؤد و الدارمی۔