حدیث نمبر: 432
وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: إِنَّمَا الْمَاءُ مِنَ الْمَاءِ فِي الِاحْتِلَامِ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَلَمْ أَجِدْهُ فِي الصَّحِيحَيْنِ
الشیخ عبدالستار الحماد
ابن عباس رضی اللہ عنہ نے فرمایا: پانی پانی سے ہے، یہ احتلام کے بارے میں ہے۔ ترمذی، اور میں نے اسے صحیحین میں نہیں پایا۔ ضعیف۔