حدیث نمبر: 423
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَيْدٍ قَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّأ مَرَّتَيْنِ مَرَّتَيْنِ وَقَالَ: هُوَ «نُورٌ عَلَى نُورٍ»
الشیخ عبدالستار الحماد
عبداللہ بن زید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دو دو مرتبہ وضو کیا اور فرمایا: ’’وہ نور پرنور (سونے پہ سہاگہ) ہے۔ ‘‘ لااصل لہ، روواہ رزین (لم اجدہ)