حدیث نمبر: 382
وَعَنْ أَبِي أَيُّوبَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَرْبَعٌ مِنْ سُنَنِ الْمُرْسَلِينَ: الْحَيَاءُ وَيُرْوَى الْخِتَانُ وَالتَّعَطُّرُ وَالسِّوَاكُ وَالنِّكَاحُ . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
الشیخ عبدالستار الحماد
ابوایوب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’چار چیزیں تمام رسولوں کی سنت ہیں: حیا، کسی روایت میں ختنے کا ذکر ہے، عطر لگانا، مسواک کرنا اور نکاح کرنا۔ ‘‘ ضعیف۔