کتب حدیث ›
مشكوة المصابيح › ابواب
› باب: «بَول قَائِمًا» کے بارے میں سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کا قول
حدیث نمبر: 365
عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: «مَنْ حَدَّثَكُمْ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَبُولُ قَائِمًا فَلَا تُصَدِّقُوهُ مَا كَانَ يَبُول إِلَّا قَاعِدا» . رَوَاهُ أَحْمد وَالتِّرْمِذِيّ وَالنَّسَائِيّ
الشیخ عبدالستار الحماد
عائشہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: جو شخص تمہیں یہ بتائے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کھڑے ہو کر پیشاب کیا کرتے تھے، تو اس کی تصدیق نہ کرو، آپ تو صرف بیٹھ کر پیشاب کیا کرتے تھے۔ حسن، رواہ احمد و الترمذی و النسائی۔