کتب حدیثمشكوة المصابيحابوابباب: ہر قسم کے بہتے خون کی وجہ سے وضو کا بیان
حدیث نمبر: 333
وَعَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ عَنْ تَمِيمِ الدَّارِيّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْوُضُوءُ مِنْ كُلِّ دَمٍ سَائِلٍ» . رَوَاهُمَا الدَّارَقُطْنِيُّ وَقَالَ: عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ لَمْ يَسْمَعْ مِنْ تَمِيمٍ الدَّارِيِّ وَلَا رَآهُ وَيَزِيدُ بن خَالِد وَيزِيد بن مُحَمَّد مَجْهُولَانِ
الشیخ عبدالستار الحماد
عمر بن عبدالعزیز ؒ تمیم داری رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ’’ہر قسم کے بہتے خون کی وجہ سے وضو کرنا ضروری ہے۔ ‘‘ دونوں حدیثوں کو دارقطنی نے روایت کیا، اور انہوں نے کہا: عمر بن عبدالعزیز ؒ نے تمیم داری رضی اللہ عنہ سے سنا نہ انہیں دیکھا، جبکہ یزید بن خالد اور یزید بن محمد دونوں مجہول ہیں۔ ضعیف۔
حوالہ حدیث مشكوة المصابيح / كتاب الطهارة / حدیث: 333
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: ضَعِيف , شیخ زبیر علی زئی: إسناده ضعيف جدًا
تخریج حدیث ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف جدًا، رواه الدارقطني (1/ 157 ح 571) ¤٭ بقية مدلس و عنعن و يزيد بن خالد و يزيد بن محمد مجھولان و فيه علل أخري .»