کتب حدیث ›
مشكوة المصابيح › ابواب
› باب: دوسری روایت ہاتھ شرم گاہ کو لگانا جبکہ درمیان کوئی چیز حائل نہ ۔۔۔
حدیث نمبر: 322
وَرَوَاهُ النَّسَائِيُّ عَنْ بُسْرَةَ إِلَّا أَنَّهُ لَمْ يذكر: «لَيْسَ بَينه بَينهَا شَيْء»
الشیخ عبدالستار الحماد
امام نسائی نے اسے بسرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے، البتہ انہوں نے یہ ذکر نہیں کیا ’’اس کے اور اس کے مابین کوئی چیز حائل نہ ہو۔ ‘‘ لم اجدہ۔