کتب حدیثمشكوة المصابيحابوابباب: پیٹھ کا تسمہ دونوں آنکھیں ہیں
حدیث نمبر: 316
وَعَنْ عَلِيٍّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «وِكَاءُ السَّهِ الْعَيْنَانِ فَمَنْ نَامَ فَليَتَوَضَّأ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد قَالَ الشَّيْخ الإِمَام محيي السّنة C: هَذَا فِي غير الْقَاعِد لما صَحَّ:
الشیخ عبدالستار الحماد
علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ’’پیٹھ کا تسمہ دونوں آنکھیں ہیں، پس جو شخص سو جائے تو وہ وضو کرے۔ ‘‘ الشیخ الامام محی السنہ ؒ نے فرمایا: صحیح حدیث کی روشنی میں یہ حکم لیٹ کر سونے والے شخص کے لیے ہے، (بیٹھے بیٹھے سو جانے والے کے لیے نہیں ہے) سندہ ضعیف، رواہ ابوداؤد (203) و ابن ماجہ (477)۔
حوالہ حدیث مشكوة المصابيح / كتاب الطهارة / حدیث: 316
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صَحِيحٌ , شیخ زبیر علی زئی: سنده ضعيف
تخریج حدیث ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «سنده ضعيف، رواه أبو داود (203) [و ابن ماجه: 477]¤عبد الرحمٰن بن عائذ عن علي رضي الله عنه مرسل (أي منقطع) و حديث صفوان بن عسال (ت 96) يغني عنه .»