حدیث نمبر: 311
وَعَن عَلِيٍّ قَالَ: سَأَلَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ الْمَذْيِ فَقَالَ: «مِنَ الْمَذْيِ الْوُضُوءُ وَمِنَ الْمَنِيِّ الْغسْل» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
الشیخ عبدالستار الحماد
علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے مذی کے متعلق نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مسئلہ دریافت کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’مذی سے وضو اور منی سے غسل واجب ہوتا ہے۔ ‘‘ سندہ ضعیف، رواہ الترمذی (114) و ابن ماجہ (504) و ابوداؤد (210) و البخاری (132، 269) و مسلم یغنی عنہ۔