حدیث نمبر: 307
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَرِبَ لَبَنًا فَمَضْمَضَ وَقَالَ: «إِنَّ لَهُ دسما»
الشیخ عبدالستار الحماد
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دودھ پیا تو کلی کی اور فرمایا: ’’اس میں چکناہٹ ہوتی ہے۔ ‘‘ متفق علیہ، رواہ البخاری (211) و مسلم۔