حدیث نمبر: 303
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «توضؤوا مِمَّا مَسَّتِ النَّارُ» . رَوَاهُ مُسْلِمٌ قَالَ الشَّيْخُ الإِمَام الْأَجَل محيي السّنة C: هَذَا مَنْسُوخ بِحَدِيث ابْن عَبَّاس:
الشیخ عبدالستار الحماد
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ’’آگ پر پکی ہوئی چیز کھانے پر وضو کرو۔ ‘‘ الشیخ الامام الاجل محی السنہ ؒ نے فرمایا: مذکورہ بالا حدیث ابن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث کی وجہ سے منسوخ ہے۔ رواہ مسلم و فی مصابیح السنہ (205)۔