مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة— كتاب الصلاة
(إِذَا جَاءَ التَّثَاؤُبُ فِي الصَّلَاةِ يُغْلِقُ فَمَهُ وَلَا يَقُولُ "هَا") باب: نماز میں جمائی آئے تو منھ بند رکھے اور ”ہا“ نہ کہے
حدیث نمبر: 986
وَفِي رِوَايَةِ الْبُخَارِيِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: إِذَا تَثَاءَبَ أَحَدُكُمْ فِي الصَّلَاةِ فَلْيَكْظِمْ مَا اسْتَطَاعَ وَلَا يَقُلْ: هَا فَإِنَّمَا ذَلِكُمْ مِنَ الشَّيْطَان يضْحك مِنْهُالشیخ عبدالستار الحماد
اور ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی صحیح بخاری کی روایت میں ہے: ’’جب تم میں سے کسی شخص کو دوران نماز جمائی آئے، تو جس قدر ہو سکے اسے روکے، ہا ہا نہ کرے، یہ تو محض شیطان کی طرف سے ہے، وہ اس پر ہنستا ہے۔ ‘‘ رواہ البخاری۔