حدیث نمبر: 968
عَنْ أَبِي أُمَامَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: قِيلَ: يَا رَسُولُ ! أَيُّ الدُّعَاءِ أَسْمَعُ ؟ قَالَ: جَوْفُ اللَّيْلِ الْآخِرُ ، وَدُبُرُ الصَّلَوَاتِ الْمَكْتُوبَاتِ "، رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ.الشیخ عبدالستار الحماد
ابوامامہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، عرض کیا گیا: اللہ کے رسول! کون سی دعا زیادہ قبول ہوتی ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”آخری نصف شب میں اور فرض نمازوں کے بعد کی گئی دعا۔“ ضعیف