مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة— كتاب الصلاة
(نَهْيُ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ أَصْحَابَهُ عَنِ القِيَامِ قَبْلَهُ بَعْدَ الصَّلَاةِ) باب: نماز کے بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا صحابہ کو آپ سے پہلے اٹھنے سے منع کرنا
حدیث نمبر: 954
وَعَنْ أَنَسٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَضَّهُمْ عَلَى الصَّلَاةِ، وَنَهَاهُمْ أَنْ يَنْصَرِفُوا قَبْلَ انْصِرَافِهِ مِنَ الصَّلَاةِ ، رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ.الشیخ عبدالستار الحماد
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں نماز کی ترغیب دلائی اور آپ نے انہیں اپنے (ان کی طرف پھرنے) سے پہلے اٹھ کر جانے سے منع فرمایا۔ (صحیح، رواہ ابوداؤد)۔