مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة— كتاب الصلاة
(قِرَاءَةُ سُورَةٍ وَاحِدَةٍ فِي رَكْعَتَيْنِ) باب: ایک ہی سورت دو رکعات میں پڑھنا
حدیث نمبر: 862
عَنْ مُعَاذِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْجُهَنِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، قَالَ: إِنَّ رَجُلًا مِنْ جُهَيْنَةَ أَخْبَرَهُ أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَرَأَ فِي الصُّبْحِ إِذَا زُلْزِلَتِ فِي الرَّكْعَتَيْنِ كِلْتَيْهِمَا ، فَلَا أَدْرِي أَنَسِيَ أَمْ قَرَأَ ذَلِكَ عَمْدًا، رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ.الشیخ عبدالستار الحماد
معاذ بن عبداللہ جہنی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ جہینہ قبیلے کے ایک آدمی نے انہیں بتایا کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سنا کہ آپ نے فجر کی دو رکعتوں میں سورۃ ﴿الزَّلْزَلَة﴾ [سورة الزلزلة] تلاوت فرمائی۔ میں نہیں جانتا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بھول کر ایسے کیا یا عمداً۔ اسنادہ حسن، رواہ ابوداؤد۔