مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة— كتاب الصلاة
(أَنْ تُؤَدَّى الصَّلَاةُ بِخُشُوعٍ) باب: دل لگا کر نماز پڑھی جائے
حدیث نمبر: 856
وَعَن ابْن عمر والبياضي قَالَا: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ الْمُصَلِّيَ يُنَاجِي رَبَّهُ فَلْيَنْظُرْ مَا يُنَاجِيهِ بِهِ وَلَا يَجْهَرْ بَعْضُكُمْ عَلَى بَعْضٍ بِالْقُرْآنِ» . رَوَاهُ أَحْمدالشیخ عبدالستار الحماد
ابن عمر رضی اللہ عنہ اور بیاضی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’نمازی اپنے رب سے کلام کرتا ہے، پس اسے غور کرنا چاہیے کہ وہ اس کے ساتھ کیا کلام کر رہا ہے؟ ایک دوسرے کے پاس بلند آواز سے قرآن نہ پڑھا کرو۔ ‘‘ صحیح، رواہ احمد۔