مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة— كتاب الصلاة
(القِرَاءَةُ فِي سُنَنِ المَغْرِبِ وَالفَجْرِ) باب: نماز مغرب اور فجر کی سنتوں میں قرأت
حدیث نمبر: 851
وَعَنْ عَبْدُ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: مَا أحصي مَا سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي الرَّكْعَتَيْنِ بَعْدَ الْمَغْرِبِ وَفِي الرَّكْعَتَيْنِ قَبْلَ صَلَاةِ الْفَجْرِ: بِ (قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ) و (قل هوا لله أحد) رَوَاهُ التِّرْمِذِيّالشیخ عبدالستار الحماد
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو، مغرب کے بعد دو رکعتوں میں اور فجر سے پہلے دو رکعتوں میں، سورۃ الکافرون اور سورۃ الاخلاص اتنی مرتبہ پڑھتے ہوئے سنا کہ میں شمار نہیں کر سکتا۔ ضعیف۔