مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة— كتاب الصلاة
(قِرَاءَةُ صَلَاةِ المَغْرِبِ لَيْلَةَ الجُمُعَةِ، بِرِوَايَةِ ابْنِ مَاجَه) باب: جمعہ کی رات میں نماز مغرب کی قراءت ، بروایت ابن ماجہ
حدیث نمبر: 850
وَرَوَاهُ ابْنُ مَاجَهْ عَنِ ابْنِ عُمَرَ إِلَّا أَنه لم يذكر «لَيْلَة الْجُمُعَة»الشیخ عبدالستار الحماد
ابن ماجہ نے اسے ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے، لیکن انہوں نے جمعہ کی رات کا ذکر نہیں کیا۔ ضعیف۔