مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة— كتاب الصلاة
(إِذَا قَرَأَ الإِمَامُ فَلْيَسْكُتِ المُقْتَدِي بَعْدَ قِرَاءَةِ سُورَةِ الفَاتِحَةِ) باب: جب امام قرات کرئے تو مقتدی سورۃ فاتحہ پڑھنے کے بعد خاموش رہے
حدیث نمبر: 827
وَفِي رِوَايَةٍ لَهُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، وَقَتَادَةَ: "وَإِذَا قَرَأَ فَأَنْصِتُوا ".الشیخ عبدالستار الحماد
اور مسلم کی ابوہریرہ رضی اللہ عنہ اور قتادہ رحمہ اللہ سے مروی حدیث میں ہے: ”اور جب وہ قراءت کرے تو تم خاموش رہو۔“ رواہ مسلم۔