مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة— كتاب الصلاة
(إِذَا قَرَأَ الإِمَامُ فَلْيَسْكُتِ المُقْتَدِي بَعْدَ قِرَاءَةِ سُورَةِ الفَاتِحَةِ) باب: جب امام قرات کرئے تو مقتدی سورۃ فاتحہ پڑھنے کے بعد خاموش رہے
حدیث نمبر: 827
وَفِي رِوَايَةٍ لَهُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ وَقَتَادَةَ: «وَإِذا قَرَأَ فأنصتوا»الشیخ عبدالستار الحماد
اور مسلم کی ابوہریرہ رضی اللہ عنہ اور ابوقتادہ رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث میں ہے: ’’اور جب وہ قراءت کرے تو تم خاموش رہو۔ ‘‘ رواہ مسلم۔