مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة— كتاب الصلاة
(بَيَانُ السَّكْتَةِ فِي الصَّلَاةِ) باب: نماز میں سکتہ کا بیان
حدیث نمبر: 818
وَعَن سَمُرَة بن جُنْدُب: أَنَّهُ حَفِظَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَكْتَتَيْنِ: سَكْتَةً إِذَا كَبَّرَ وَسَكْتَةً إِذَا فَرَغَ مِنْ قِرَاءَةِ (غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالّين) فَصَدَّقَهُ أُبَيُّ بْنُ كَعْبٍ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وروى التِّرْمِذِيّ وَابْن مَاجَه والدارمي نَحوهالشیخ عبدالستار الحماد
سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دو سکتے یاد کیے، ایک سکتہ جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تکبیر تحریمہ کہتے اور ایک سکتہ جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (غیر المغضوب علیھم ولا الضالین) کی قراءت سے فارغ ہوتے، ابی بن کعب رضی اللہ عنہ نے ان کی تصدیق کی۔ ابوداؤد، ترمذی، ابن ماجہ اور دارمی نے بھی اسی طرح روایت کیا ہے۔ حسن۔