مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة— كتاب الصلاة
(يَنْبَغِي مَنْعُ مَنْ يَمُرُّ أَمَامَ المُصَلِّي) باب: نمازی کے آگے سے گزرنے والے کو روکا جائے
حدیث نمبر: 785
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: "لَا يَقْطَعُ الصَّلَاةَ شَيْءٌ ، وَادْرَءُوا مَا اسْتَطَعْتُمْ، فَإِنَّمَا هُوَ شَيْطَانٌ "رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ.الشیخ عبدالستار الحماد
ابوسعید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”کوئی چیز نماز کو نہیں توڑتی، پس مقدور بھر اسے روکو، کیونکہ وہ (گزرنے والا) شیطان ہے۔“ (حسن، رواہ ابوداؤد)