مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة— كتاب الصلاة
(يَنْبَغِي مَنْعُ مَنْ يَمُرُّ أَمَامَ المُصَلِّي) باب: نمازی کے آگے سے گزرنے والے کو روکا جائے
حدیث نمبر: 785
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يَقْطَعُ الصَّلَاةَ شَيْء وادرؤوا مَا اسْتَطَعْتُمْ فَإِنَّمَا هُوَ شَيْطَانٌ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدالشیخ عبدالستار الحماد
ابوسعید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’کوئی چیز نماز کو نہیں توڑتی، پس مقدور بھر اسے روکو، کیونکہ وہ (گزرنے والا) شیطان ہے۔ ‘‘ حسن، رواہ ابوداؤد۔