مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة— كتاب الصلاة
(إِثْمُ المُرُورِ أَمَامَ المُصَلِّي) باب: نمازی کے آگے سے گزرنے کا گناہ
حدیث نمبر: 776
عَنْ أَبِي جُهَيْمٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: "وَلَوْ يَعْلَمُ الْمَارُّ بَيْنَ يَدَيِ الْمُصَلِّي مَاذَا عَلَيْهِ، لَكَانَ أَنْ يَقِفَ أَرْبَعِينَ خَيْرًا لَهُ مِنْ أَنْ يَمُرَّ بَيْنَ يَدَيْهِ "، قَالَ أَبُو النَّصْرِ: لَا أَدْرِي قَالَ "أَرْبَعِينَ يَوْمًا، أَوْ شَهْرًا، أَوْ سَنَةً ". مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.الشیخ عبدالستار الحماد
ابوجہیم رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”اگر نمازی کے آگے سے گزرنے والے شخص کو پتا چل جائے کہ اسے کتنا (گناہ یا نقصان) ہو گا تو اس کے لیے، اس کے آگے سے گزرنے سے چالیس تک کھڑے رہنا، بہتر ہوتا۔“ ابونضر نے فرمایا: میں نہیں جانتا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چالیس دن یا ماہ یا چالیس سال فرمائے۔ (متفق علیہ)