مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة— كتاب الصلاة
(مَسْأَلَةُ خَلْعِ وَ لُبْسِ النِّعَالِ فِي الصَّلَاةِ) باب: نماز کے اندر جوتے اتارنے اور پہننے کا مسئلہ
حدیث نمبر: 769
وَعَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ، قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يُصَلِّي حَافِيًا وَمُنْتَعِلًا ، رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ.الشیخ عبدالستار الحماد
عمرو بن شعیب رحمہ اللہ اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کبھی ننگے پاؤں اور کبھی جوتوں میں نماز پڑھتے ہوئے دیکھا۔ اسنادہ حسن، رواہ ابوداؤد۔