مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة— كتاب الصلاة
(أَحْكَامُ و مَسَائِلُ اللِّبَاسِ فِي الصَّلَاةِ) باب: نماز میں لباس کے احکام و مسائل
حدیث نمبر: 760
الفصل الثاني 760 - عَنْ سَلَمَةَ بْنِ الْأَكْوَعِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي رَجُلٌ أَصِيدُ ؟ أَفَأُصَلِّي فِي الْقَمِيصِ الْوَاحِدِ ؟ قَالَ: ( نَعَمْ، وَازْرُرْهُ وَلَوْ بِشَوْكَةٍ )، رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ، وَرَوَى النَّسَائِيُّ نَحْوَهُ.الشیخ عبدالستار الحماد
سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! میں شکاری آدمی ہوں، کیا میں ایک قمیص میں نماز پڑھ لیا کروں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں، بٹن بند کر کے، خواہ کانٹوں ہی کو بطور بٹن استعمال کر لو۔“ اسے ابوداؤد اور امام نسائی رحمہما اللہ نے بھی اسی طرح روایت کیا ہے، اس کی سند حسن ہے۔