مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة— كتاب الصلاة
(أَحْكَامُ و مَسَائِلُ اللِّبَاسِ فِي الصَّلَاةِ) باب: نماز میں لباس کے احکام و مسائل
حدیث نمبر: 760
عَن سَلمَة بن الْأَكْوَع قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي رَجُلٌ أَصِيدُ أَفَأُصَلِّي فِي الْقَمِيصِ الْوَاحِدِ؟ قَالَ: نَعَمْ وَازْرُرْهُ وَلَوْ بِشَوْكَةٍ . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَرَوَى النَّسَائِيّ نَحوهالشیخ عبدالستار الحماد
سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے عرض کیا، اللہ کے رسول! میں شکاری آدمی ہوں، کیا میں ایک قمیض میں نماز پڑھ لیا کروں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’ہاں، بٹن بند کر کے، خواہ کانٹوں کو ہی بطور بٹن استعمال کر لو۔ ‘‘ ابوداؤد۔ امام نسائی نے بھی اسی طرح روایت کیا ہے۔ اسنادہ حسن۔