مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة— كتاب الصلاة
(لَا تُصَلُّوا فِي مَبَارِكِ ٱلْإِبِلِ وَصَلُّوا فِي مَبَارِكِ ٱلشَّاءِ) باب: اونٹوں کے باڑے میں نماز نہیں پڑھنی چاہئے لیکن بھیڑ ، بکری کے باڑے میں پڑھی جا سکتی ہے
حدیث نمبر: 739
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: ( صَلُّوا فِي مَرَابِضِ الْغَنَمِ، وَلَا تُصَلُّوا فِي أَعْطَانِ الْإِبِلِ )، رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ.الشیخ عبدالستار الحماد
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”بکریوں کے باڑے میں نماز پڑھو لیکن اونٹوں کے باڑے میں نماز نہ پڑھو۔“ حسن، «رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ»۔