مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة— كتاب الصلاة
(مَاذَا يَفْعَلُ إِذَا خَرَجَ ٱلْمُخَاطُ فِي ٱلصَّلَاةِ؟) باب: نماز میں بلغم آ جائے تو کیا کرے
حدیث نمبر: 711
وَفِي رِوَايَةِ أَبِي سَعِيدٍ: «تَحْتَ قدمه الْيُسْرَى»الشیخ عبدالستار الحماد
اور ابوسعید رضی اللہ عنہ کی روایت میں ہے: ’’اپنے بائیں پاؤں کے نیچے۔ ‘‘ متفق علیہ۔