حدیث نمبر: 679
وَعَنْهُ، قَالَ: كُنَّا نُؤْمَرُ بِالدُّعَاءِ عِنْدَ أَذَانِ الْمَغْرِبِ رَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي ( الدَّعَوَاتِ الْكَبِيرِ ).الشیخ عبدالستار الحماد
ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ ہمیں اذان مغرب کے وقت ”دعا کرنے کا حکم دیا جاتا تھا۔“ ضعیف۔