مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة— كتاب الصلاة
(الإِجَابَةُ لِلأَذَانِ وَدُعَاءُ الوَسِيلَةِ) باب: جہاں تک مؤذن کی آواز پہنچتی ہے، ہر چیز اس کے لئے شہادت دیتی ہے
حدیث نمبر: 656
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ -، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: ( لَا يَسْمَعُ مَدَى صَوْتِ الْمُؤَذِّنِ جِنٌّ وَلَا إِنْسٌ وَلَا شَيْءٌ، إِلَّا شَهِدَ لَهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ ). رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ.الشیخ عبدالستار الحماد
ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”مؤذن کی آواز کو جن و انس اور جو دوسری چیزیں سنتی ہیں وہ (سب) قیامت کے دن اس کے حق میں گواہی دیں گی۔“ رواہ البخاری۔