❮
❯
حدیث نمبر: 632
وَقَالَ: ( لَا يَغْلِبَنَّكُمُ الْأَعْرَابُ عَلَى اسْمِ صَلَاتِكُمُ الْعِشَاءِ ، فَإِنَّهَا فِي كِتَابِ اللَّهِ الْعِشَاءُ. فَإِنَّهَا تَعْتِمُ بِحِلَابِ الْإِبِلِ ). رَوَاهُ مُسْلِمٌ.
الشیخ عبدالستار الحماد

اور آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ”دیہاتی لوگ تمہاری عشاء کے نام کے بارے میں تم پر غالب نہ آ جائیں، کیونکہ اس کا نام تو اللہ تعالیٰ کی کتاب میں «الْعِشَاءُ» ”عشاء“ ہے، کیونکہ وہ اونٹوں کا دودھ دوہنے کی وجہ سے اسے «الْعَتَمَةُ» ”عتمہ“ کہتے ہیں۔“ رواہ مسلم۔

حوالہ حدیث مشكوة المصابيح / كتاب الصلاة / حدیث: 632
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صَحِيح , شیخ زبیر علی زئی: صحيح
تخریج حدیث ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه مسلم (229 / 644)»