مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة— كتاب الصلاة
(الصَّلَاةُ الوُسْطَى أَيْ الصَّلَاةُ المُتَوَسِّطَةُ) باب: عشاء کی نماز میں دیہاتی لوگوں کا دیر کرنا
حدیث نمبر: 632
وَقَالَ: لَا يَغْلِبَنَّكُمُ الْأَعْرَابُ عَلَى اسْمِ صَلَاتِكُمُ الْعِشَاءِ فَإِنَّهَا فِي كِتَابِ اللَّهِ الْعِشَاءُ فَإِنَّهَا تعتم بحلاب الْإِبِل. رَوَاهُ مُسلمالشیخ عبدالستار الحماد
اور فرمایا: ’’دیہاتی لوگ، تمہاری عشاء کے نام کے بارے میں تم پر غالب نہ آ جائیں، کیونکہ اس کا نام تو اللہ تعالیٰ کی کتاب میں عشاء ہے، کیونکہ وہ اونٹوں کا دودھ دھونے کی وجہ سے اسے عتمہ کہتے ہیں۔ ‘‘ رواہ مسلم۔