مشكوة المصابيح
كتاب المناقب— كتاب المناقب
(مَغْفُورٌ لِلأُمَّةِ مَا حَدَثَ مِنْ خَطَأٍ أَوْ نِسْيَانٍ أَوْ إِكْرَاهٍ) باب: امت کے غلطی ، بھول اور مجبوری میں ہوئے گناہ معاف ہیں
حدیث نمبر: 6293
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: إِنَّ اللَّهَ تَجَاوَزَ عَنْ أُمَّتِي الْخَطَأَ وَالنِّسْيَانَ وَمَا اسْتُكْرِهُوا عَلَيْهِ رَوَاهُ ابْنُ مَاجَهْ وَالْبَيْهَقِيُّ.الشیخ عبدالستار الحماد
ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک اللہ نے میری امت سے بھول چوک اور ایسے امور (یعنی گناہوں) سے جن پر انہیں مجبور کیا جائے درگزر فرمایا ہے۔“ صحیح، رواہ ابن ماجہ والبیہقی فی السنن الکبریٰ۔