مشكوة المصابيح
كتاب المناقب— كتاب المناقب
(مَثَلُ الأُمَّةِ كَمَثَلِ المَطَرِ) باب: امت کی مثال بارش کی سی ہے
حدیث نمبر: 6286
عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - "مَثَلُ أُمَّتِي مَثَلُ الْمَطَرِ لَا يُدْرَى أَوَّلُهُ خَيْرٌ أَمْ آخِرُهُ . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ.الشیخ عبدالستار الحماد
انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”میری امت کی مثال بارش کی طرح ہے، معلوم نہیں اس کے اول میں خیر ہے یا اس کے آخر میں خیر ہے۔“ حسن، رواہ الترمذی۔