مشكوة المصابيح
كتاب المناقب— كتاب المناقب
(فَضِيلَةُ مَدِينَةِ دِمَشْقَ فِي الشَّامِ) باب: شام کے شہر دمشق کی فضیلت
حدیث نمبر: 6278
وَعَنْ رَجُلٍ مِنَ الصَّحَابَةِ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: سَتُفْتَحُ الشَّامُ فَإِذَا خُيِّرْتُمُ الْمُنَازِلَ فِيهَا فَعَلَيْكُمْ بِمَدِينَةٍ يُقَالُ لَهَا دِمَشْقُ فَإِنَّهَا مَعْقِلُ الْمُسْلِمِينَ مِنَ الْمَلَاحِمِ وَفُسْطَاطُهَا مِنْهَا أَرْضٌ يُقَالُ لَهَا الْغُوطَةُ. رَوَاهُمَا أَحْمَدُ.الشیخ عبدالستار الحماد
صحابہ کرام رضی اللہ عنہم میں سے ایک شخص سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”سرزمینِ شام فتح ہو گی، اگر تمہیں وہاں کسی جگہ کو پسند کرنے کا اختیار دیا جائے تو پھر دمشق نامی جگہ کو پسند کرنا، کیونکہ وہ حرب و قتال سے مسلمانوں کی جائے پناہ ہے اور اس کا بڑا شہر ہے، وہاں ایک جگہ ہے جسے «الْغُوطَةُ» ”الغوطہ“ کہا جاتا ہے۔“ ان دونوں احادیث کو امام احمد رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔ (صحیح، رواہ احمد)