مشكوة المصابيح
كتاب المناقب— كتاب المناقب
(حَضْرَةُ خَالِدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ سَيْفُ اللَّهِ تَعَالَى) باب: حضرت خالد رضی اللہ عنہ ، اللہ تعالیٰ کی تلوار
حدیث نمبر: 6257
وَعَن أبي عُبَيدةَ أَنَّهُ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «خَالِدٌ سَيْفٌ مِنْ سُيُوفِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ وَنِعْمَ فَتَى الْعَشِيرَةِ» . رَوَاهُمَا أَحْمدالشیخ عبدالستار الحماد
ابوعبیدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ’’خالد اللہ عزوجل کی تلواروں میں سے ایک تلوار ہیں، اور اپنے قبیلے کے اچھے نوجوان ہیں۔ ‘‘ دونوں احادیث کو امام احمد نے روایت کیا ہے۔ سندہ ضعیف، رواہ احمد۔