مشكوة المصابيح
كتاب المناقب— كتاب المناقب
(صُحْبَةُ حَضْرَةِ جَعْفَرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ لِلْمَلَائِكَةِ فِي الجَنَّةِ) باب: حضرت جعفر رضی اللہ عنہ کا جنت میں فرشتوں کا ساتھ
حدیث نمبر: 6162
وَعَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: "رَأَيْتُ جَعْفَرًا يَطِيرُ فِي الْجَنَّةِ مَعَ الْمَلَائِكَةِ ". رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ، وَقَالَ: هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ.الشیخ عبدالستار الحماد
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”میں نے جعفر کو جنت میں فرشتوں کے ساتھ پرواز کرتے ہوئے دیکھا ہے۔“ امام ترمذی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ یہ حدیث غریب ہے۔ حسن، اسے ترمذی نے روایت کیا ہے۔