مشكوة المصابيح
كتاب المناقب— كتاب المناقب
(حِمَايَةُ حَضْرَةِ طَلْحَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي غَزْوَةِ أُحُدٍ) باب: حضرت طلحہ رضی اللہ عنہ کا غزوہ احد میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حفاظت کرنا
حدیث نمبر: 6109
وَعَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: رَأَيْتُ يَدَ طَلْحَةَ شَلَّاءَ وَقَى بِهَا النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ أُحُدٍ . رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ.الشیخ عبدالستار الحماد
قیس بن ابی حازم رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں، میں نے طلحہ رضی اللہ عنہ کا ہاتھ شل دیکھا جس کے ساتھ انہوں نے غزوۂ احد میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو (دشمن کے وار سے) بچایا تھا۔ رواہ البخاری۔