مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة— كتاب الصلاة
(النَّهْيُ عَنْ انْتِظَارِ النُّجُومِ لِصَلَاةِ المَغْرِبِ – رِوَايَةُ الدَّارِمِي) باب: نماز مغرب میں جلدی کرنا
حدیث نمبر: 609
وَعَنْ أَبِي أَيُّوبَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "لَا تَزَالُ أُمَّتِي بِخَيْرٍ أَوْ قَالَ: عَلَى الْفِطْرَةِ ـ مَا لَمْ يُؤَخِّرُوا الْمَغْرِبَ إِلَى أَنْ تَشْتَبِكَ النُّجُومُ ". رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَالشیخ عبدالستار الحماد
ابوایوب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”میری امت ہمیشہ خیر و بھلائی پر رہے گی۔“ یا فرمایا: ”فطرت پر رہے گی، جب تک وہ ستارے ظاہر ہونے سے پہلے نمازِ مغرب پڑھتی رہے گی۔“ (حسن، رواہ ابوداؤد)