مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة— كتاب الصلاة
(أَدَاءُ الصَّلَاةِ فِي أَوَّلِ الوَقْتِ مَرْضَاةُ اللهِ) باب: تین کاموں میں دیر نہیں
حدیث نمبر: 605
عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "يَا عَلِيُّ ! ثَلَاثٌ لَا تُؤَخِّرْهَا: الصَّلَاةُ إِذَا أَتَتْ، وَالْجِنَازَةُ إِذَا حَضَرَتْ، وَالْأَيِّمُ إِذَا وَجَدْتَ لَهَا كُفُؤًا. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّالشیخ عبدالستار الحماد
علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”علی! تین چیزوں میں تاخیر نہ کرنا، ایک نماز جب اس کا وقت آ جائے، جنازہ جب تیار ہو جائے اور بیوہ، مطلقہ اور کنواری خاتون (کے نکاح میں) جب تمہیں اس کا کفو مل جائے۔“ حسن، رواہ الترمذی۔