مشكوة المصابيح
كتاب المناقب— كتاب المناقب
(قَبِيلَةُ دَوْسٍ لِحَضْرَةِ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ) باب: حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کا قبیلہ دوس
حدیث نمبر: 5997
وَعَنْهُ قَالَ: قَالَ لِي النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مِمَّنْ أَنْتَ؟ قُلْتُ: مِنْ دَوْسٍ. قَالَ: «مَا كُنْتُ أَرَى أَنَّ فِي دَوْسٍ أحدا فِيهِ خير» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّالشیخ عبدالستار الحماد
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے فرمایا: ’’تم کس قبیلے سے ہو؟‘‘ میں نے عرض کیا، دوس سے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’میں نہیں سمجھتا تھا کہ دوس قبیلے کے کسی شخص میں بھلائی ہو۔ ‘‘ اسنادہ حسن، رواہ الترمذی۔