مشكوة المصابيح
كتاب الفضائل والشمائل— كتاب الفضائل والشمائل
(تَنَبُّؤٌ عَنْ قُرَيْشٍ مَكَّةَ فِي غَزْوَةِ الخَنْدَقِ) باب: غزوہ خندق کے موقع پر قریش مکہ کے بارے میں پیشگوئی
حدیث نمبر: 5879
وَعَن سليمانَ بن صُرَد قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ أَجْلَى الْأَحْزَابَ عَنْهُ: «الْآنَ نَغْزُوهُمْ وَلَا يغزونا نَحن نسير إِلَيْهِم» . رَوَاهُ البُخَارِيّالشیخ عبدالستار الحماد
سلیمان بن صرد رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، جب گروہ متفرق ہو گئے تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’اب ہم ان پر چڑھائی کریں گے، وہ ہم پر چڑھائی نہ کر سکیں گے، اب ہم ان کی طرف پیش قدمی کریں گے۔ ‘‘ رواہ البخاری۔